گوشہء جنوب و مشرق

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ سمت جو عین یورپ اور دکھن کے درمیان ہے، اگنی، کون، دکھن، یورپ کا کونہ، جنوب مشرقی حصہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ سمت جو عین یورپ اور دکھن کے درمیان ہے، اگنی، کون، دکھن، یورپ کا کونہ، جنوب مشرقی حصہ۔